Quantcast
Channel: Opinion – Pak Tea House
Viewing all articles
Browse latest Browse all 138

را، این ڈی ایس، اچھے طالبان اور بلوچستان کا مسئلہ

$
0
0

barkhurdarکوئٹہ حملوں کے بعد  برخوردار خان کا ٹویٹر اکاونٹ اخباروں اور ویبسائٹس کی زینت بن گیا جب انہوں نے اپنی ٹویٹس کے ذریعے  اس بات کو واضح کیا کہ وکلا برادری نے اس حملے کے نتیجے میں کس قدر نقصان کا سامنا کیا ہے۔  کوئٹہ حملے کے بعد ہر طرف سے بیانات کی بھرمار ہوگئی اور مولانا فضل الرحمان اور محمود اچکزئی کے ایجنسیوں پر تنقید کرنے کے بعد بہت شور اور ہنگامہ ہوا ہے۔ مسئلہ کیا ہے اس پر برخوردار خان نے اپنی جون کی کچھ ٹویٹس کے ذریعےسے روشنی ڈالی ہے۔ پاک ٹی ہاؤس بلوچستان سے تعلق رکھنے والے  وکیل کی زبانی ہی بلوچ مسئلہ کو سمجھنے کے لئے ان کی ٹویٹس پوسٹ کر  رہا ہے۔ ایڈیٹر

پاک ٹی ہاؤس امید کر تا ہے کہ ان ٹویٹس سے بلوچستان کے مسئلہ کو سمجھنے میں کافی مدد ملے گی۔


Viewing all articles
Browse latest Browse all 138

Trending Articles